اردن

فلسطین کو تسلیم کرنا دو ریاستی حل کی جانب اہم قدم ہے،اردن

عمان(رپورٹنگ آن لائن)اردن نے آئرلینڈ، ناروے اور سپین کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے ایک مربوط اقدام کو فلسطینی ریاست کی جانب ایک اہم اور ضروری قدم قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں