یکساں نصاب

یکساں نصاب،ملک میں نئے تعلیم سال کے آغاز میں رکاوٹ بن گیا۔ایک بھی کتاب شائع نہ سکی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ملک میں تعلیمی سال 2021-22کے لئے یکساں نصاب رائج کیا جاچکا ہے۔جس کے تحت پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک پرائیویٹ اور سرکاری سطح پر ایک جیسا نصاب پڑھایا جائگا۔جسے سنگل نیشنل کریکولا کا نام دیاگیاہے۔ مزید پڑھیں