محمود خان اچکزئی

عوام کے منتخب نمائندوں کے آنے تک ملک کو حقیقی آزادی نہیں ملے گی، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی آزادی اسی وقت آئیگی جب عوام کے منتخب کردہ نمائندے آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

سیاسی معاملات سیاستدانوں کو ہی حل کرنے چاہئیں،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات سیاستدانوں کو ہی حل کرنے چاہئیں، آئین بڑا واضح ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے،موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں پہلا یہ کہ پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ مزید پڑھیں

فروغ نسیم

پاکستان اور ترکی دو ملک ایک قوم ہیں، دونوں بین الاقوامی فورمز پر ایک ساتھ کھڑے رہے، فروغ نسیم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ پاکستان اور ترکی دو ملک ایک قوم ہیں، دونوں بین الاقوامی فورمز پر ایک ساتھ کھڑے رہے، ترک سفیر احسان مصطفی نے کہا کہ پانچ سال پہلے ترک مزید پڑھیں

سید ناصر شاہ

عید کے اجتماعات میں عوام کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے،سید ناصر شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عید کے اجتماعات میں عوام کو بہت احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔’صوبائی وزرا اورمنتخب نمائندوں کو وزیراعلی نے اپنے علاقوں میں جانے سے روک دیا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کے سواکسی جماعت کے پاس اگلے الیکشن کےلئے پورے امیدواربھی نہیں،فواد چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تیس مارخان بن کردیکھ لیا،پالیسی پرنظرثانی کریں،مذاکرات پرآئیں،اپوزیشن کواب عمران خان فوبیاسے نکل آناچاہیے،عمران خان کے سواکسی جماعت کے پاس اگلے الیکشن کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیر اعلی پنجاب سے اراکین اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر ترقیاتی کام ہوں گے، حکومت ترقی کے سفر کو دور دراز علاقوں میں لے کر گئی، وزیراعلی پنجاب سے صوبائی وزرا اور مختلف مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

اراکین پنجاب اسمبلی میرے دست و بازو ہیں، انہیں عزت و احترام دیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اراکین پنجاب اسمبلی میرے دست و بازو ہیں، انہیں عزت و احترام دیں گے، میرے دروازے آپ سب کے لئے کھلے ہیں، منتخب نمائندوں کے حلقوں کے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

اداروں کیخلاف بولنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہو سکتے، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہو سکتے، ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو متنازعہ بنانا کسی بھی طور پر درست نہیں مزید پڑھیں