منافع کی منتقلی

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) رواں مالی سال2020-21 کے ابتدائی7 ماہ کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی مد میں اپنے ممالک کو منتقلی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں