ممتاز زہرہ بلوچ

خواتین نے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا، ممتاز زہرہ بلوچ

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)فرانس میں پاکستان کی سفیر محترمہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ آج ایک خاص دن ہے جب ہم اپنی زندگیوں اور ہمارے معاشروں میں خواتین کے خصوصی کردار کا جشن مناتے ہیں۔ عالمی یوم خواتین پر مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے جغرافیائی حقائق تبدیل نہیں کر سکتے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ نے ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے افغانستان کے نائب عبوری وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے خود مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے ڈائیلاگ میں دلچسپی نہیں رکھتا،افغان حکومت دہشتگردی کے خلاف ایکشن لے ،پاکستان ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی میں یقین رکھتا ہے، مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان، بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں ۔ایک انٹرویومیںترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ سائیکلون سے متعلق میری معلومات کے مطابق بھارت سے رابطہ نہیں، طوفان کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)لیڈ ادارہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

وزیر خارجہ کا دورہ بھارت دوطرفہ نہیں، شنگھائی کانفرنس کیلئے تھا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ دورہ بھارت دوطرفہ نہیں ، کانفرنس میں شرکت کے لیے تھا اور دورے کے دوران کسی دو طرفہ مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستا ن میں دہشتگردی کا ثبوت ہے لہذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں، وزیر خارجہ مزید پڑھیں