مراد علی شاہ

مادرِ وطن کا دفاع ہر پاکستانی کا اولین فریضہ ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور قومی سطح پر یومِ تشکر منانے کے سلسلے میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور مزید پڑھیں