محسن نقوی

دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلاتاخیر پاکستان کا ساتھ دے’ محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اقوام عالم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلا تاخیر پاکستان کا ساتھ دے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی عظیم قربانیاں اقوام عالم کیلئے مثال ہیں۔ وفاقی وزیر مزید پڑھیں