شیخ رشید

ستمبر30 تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا موجودہ کرایے کی حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں مکمل ناکام ہوگئی، ذمہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

9 مئی کے حملہ آوروں کو ملکی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ملک کےدفاع پر حملہ کرنے والے جتھے کو ملک کی سیاست میں حصہ لیتا نہیں دیکھ رہا۔ مزید پڑھیں

گوہر رشید

اداکار گوہر رشید فلم میں آصف زرداری کا کردار ادا کرنے کے خواہشمند

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور اداکار گوہر رشید نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی سیاستدان کی زندگی پر فلم بنائی جا رہی ہو اور انہیں کسی کا کردار مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کو پہلے مزید پڑھیں

وزیراعظم

انتقام پرمبنی ایون فیلڈ ریفرنس نے ملکی سیاست کو عدم استحکام سے دوچار کیا، وزیراعظم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس جیسی انتقامی کارروائیاں ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث بنیں ، سیاست کو نقصان پہنچا اورجمہوری عمل متاثرہوا، میرے خلاف جھوٹا منی لانڈرنگ کا کیس بنایا مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملکی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، نااہل حکومت سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ،وہ مزید پڑھیں

خواجہ عمران نذیر

عمران نیازی کی ملکی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں بنتی‘خواجہ عمران نذیر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی ملکی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں بنتی۔ملکی خزانہ لوٹنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں ضرور آئے گا۔ مسلم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے‘سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کا عمران خان کیخلاف سیاسی مداخلت کا اعتراف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی ملکی سیاست میں مداخلت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی سیاست میں مداخلت ہوتی رہی ہے“ ملک کیساتھ جو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملکی سیاست میں اگلے 72گھنٹے بہت اہم ہے ‘فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں اگلے 72گھنٹے بہت اہم ہے لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ اگلے 72گھنٹوں کے انتظار کرنے کی بجائے 48گھنٹوں مزید پڑھیں