سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سینٹرل جیل سے شہری کی گمشدگی کیس میں سینئرسپرنٹنڈنٹ حسن ستہو کو ملزم نامزد کر دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے سینٹرل جیل سے شہری کی گمشدگی کیس میں سینئرسپرنٹنڈنٹ حسن ستہو کو ملزم نامزد کر دیا۔ کیس کے تفتیشی افسر نے ملزم حسن ستہو کے خلاف چالان متعلقہ عدالت میں جمع کرانے کی یقین دہانی مزید پڑھیں