ایف آئی اے

ایف آئی اے کوٹڈاپ کیس میں منی لانڈرنگ کے شواہد مل گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ٹڈاپ کیس سے جڑے ملزمان کی مزید جائیدادیں سامنے آگئیں جبکہ ایف آئی اے کو کیس میں منی لانڈرنگ کےشواہدبھی مل گئے ، کیس میں کئی اہم سیاسی شخصیات بھی زیرتفتیش ہیں،ایف آئی اےحکام نے کہا کہ مزید پڑھیں

نصرت شہباز

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں منجمد، رپورٹ جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کر دی گئیں،ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی افسر کے ذریعے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف مزید پڑھیں

جعلی بینک اکائونٹس کیس

جعلی بینک اکائونٹس کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب سے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجوہات طلب کر لیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بنک اکاونٹس کیس میں ڈاکٹر ڈنشا اور جمیل بلوچ کی ضمانت کی درخواستوں پر چیئرمین نیب سے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجوہات طلب کر لیں ۔ جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں

مصطفی کمال

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، مصطفی کمال سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں سابق سٹی ناظم مصطفی کمال اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی فضل الرحمان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق کراچی میں غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت احتساب مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس ، آصف زرداری کی ایک روز عدالتی حاضری سے استشنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس میں آئندہ سماعت پر ملزمان کے وکلا کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل جمعرات تک ملتوی کردی۔ مزید پڑھیں

فرد جرم عائد

منی لانڈرنگ ریفرنس ،شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید پڑھیں

شہبازشریف فیملی

شہبازشریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم کیلئے 11 نومبر کی تاریخ مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر و دیگرملزمان پر فرد جرم کے لیے 11 نومبر کو طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،خورشید شاہ احتساب عدالت سکھر میں پیش، سماعت 3نومبر تک ملتوی

سکھر(رپورٹنگ آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ احتساب عدالت سکھر میں پیش ہوئے ،ریفرنس میں شامل ملزمان کی عدم حاضری کے باعث سماعت تین نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان ہائی کورٹ

بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے 6، 6 بار سزائے موت کے دو ملزمان کو بری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے چھ چھ بار سزائے موت کے 2 ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان شاہ مور اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بلوچستان میں غیر قانونی فشنگ کے ملزمان ناخدا مصطفٰی اور فاروق کی سزا کے خلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے بلوچستان میں غیر قانونی فشنگ کے ملزمان ناخدا مصطفٰی اور فاروق کی سزا کے خلاف درخواست خارج کر دی ہے۔ معاملے کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں