لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور ٹرائل مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس’ عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام ثابت ہوا۔عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پراسیکیوشن کے کیس میں چھوٹا سا شک بھی ملزمان کی بریت کیلئے کافی ہوتا ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگر پراسیکیوشن کے کیس میں معمولی سا بھی شک موجود ہو تو ملزمان کو بری کیا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

جمال مندوخیل

جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے’ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ دورانِ سماعت جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

وزیراعلی کی جنگلی جانوروں اور نایاب پرندوں کی حفاظت اور فروغ کے وژن پر عملدرآمد جاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جنگلی جانوروں اور نایاب پرندوں کی حفاظت اور فروغ کے وژن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ جنگلی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز

شہباز اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیشرفت ، مدعی کمرہ عدالت میں بیان سے منحرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے ، مقدمہ کا مدعی کمرہ عدالت میں اپنے بیان سے منحرف ہو گیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں جج سردار محمد اقبال نے کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

190ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کا سزا کے خلاف اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کردی۔ عمران مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ٹیکسز کی وصولی بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کرچکے ہیں، آمدنی اور کھپت کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے کام جاری ہے،ہم ریونیو اہداف کے حصول کے لیے مزید پڑھیں