سپریم کورٹ

پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنرز کو بذریعہ چیف سیکرٹری نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے دوصوبوںپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے دوران ااستفسار کیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن صدر کی دی گئی تاریخ ختم کر سکتا ہے،آرٹیکل 254 مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف نے لاہور میں اپنی انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔اپنے ٹویٹ میں پارٹی چیئرمین عمران خان نے لاہور میں انتخابی ریلی کل تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر ،ڈپٹی سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر ہوگیا ڈپٹی سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا ایوان میں وزیر اور ارکان کے ناہونے پر مولانا عبدالکبر چترالی نے کورم کی نشاندہی کی ،کورم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، انتخابات کو ملتوی کیا گیا تو آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، کارکنان اس کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں، انتخابات کو ملتوی کیا گیا تو آرٹیکل 6 لگے مزید پڑھیں

خواجہ برادران

خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت23 جنوری تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ایم پی اے سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاسنگ سوسائٹی سکینڈل کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت نے خواجہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابات ملتوی کئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے،خرم شیر زمان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

قومی و صوبائی اسمبلی کے 4حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے ملتوی کیے گئے ضمنی انتخابات میں سے 4حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا، این اے 157ملتان اورپی پی 139شیخوپورہ میں پولنگ 9اکتوبر کو ہوگی،پی پی 241بہاولنگر،پی پی 209خانیوال میں بھی ضمنی الیکشن مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،سیلابی گزرگاہوں پرتجاوزات کےخلاف درخواست پرسماعت دوہفتوں کےلئے ملتوی

کرا چی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے سیلابی گزرگاہوں پرتجاوزات کےخلاف درخواست پرسماعت دوہفتوں کےلئے ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سیلابی گزرگاہوں پر تجاوزات کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس مزید پڑھیں