شدید دھند

پنجاب میں شدید دھند، اہم شاہرائیں بند، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور دیگر اہم شاہراں کو بند جبکہ ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن کو معطل کر دیا گیا ۔پیر کو ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق موٹر مزید پڑھیں