سپریم کورٹ

سپریم کورٹ بار الیکشن کیلئے 4379 وکلاء اہل ووٹر قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 16 اکتوبر کو ہوں گے، 4379 وکلاء اہل ووٹر قرار پائے ہیں۔آج امیدواروں کی عارضی فہرست جاری کی جائے گی، بار الیکشن کے لیے اپیلیں دائر کرنے کی آخری تاریخ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرمواصلات

وفاقی وزیرمواصلات کا ملتان میں بحالی کےاقدامات پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت پر زور

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے دورہ ملتان کے دوران چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون سے ملاقات کی،اور سیلاب سے کسانوں کی فصلوں کو پہنچنے والے نقصان پر تشویش کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان دورہ ملتان مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان مشکل سیلابی صورتحال سے دوچار ہے،متاثرین کا بھرپور ساتھ دیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل سیلابی صورتحال سے دوچار ہے،غم کی اس گھڑی میں متاثرین کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو مزید پڑھیں

نشتر ہسپتال

نشتر ہسپتال ملتان میں ایڈز کا پھیلاؤ، وائس چانسلر اور ایم ایس کی غفلت ثابت

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی وائرس کے پھیلاؤ کی انکوائری کا فیصلہ آگیا، انکوائری کمیٹی نے وائس چانسلر اور ایم ایس کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنیکا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنیکا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تینوں شہروں کی اکیڈمیز میں سال بھر مختلف پروگرامز جاری رہیں گے. ایج گروپ پاتھ ویز پروگرام کو خاص طور پر مزید پڑھیں

یاسر خان

کافی محنت کر کے یہاں تک آیا ہوں، موقع کا انتظار کر رہا تھا’ یاسر خان

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)ملتان سلطانز کے کھلاڑی یاسر خان کا کہنا ہے کہ کافی محنت کر کے یہاں تک آیا ہوں، موقع کا انتظار کر رہا تھا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کپتان مزید پڑھیں

جمیل احمد

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ، اسے جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا،گورنر اسٹیٹ بینک

ملتان(رپورٹنگ آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مرکزی بینک مزید پڑھیں