محسن نقوی

محسن نقوی سے جاپانی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی سے جاپان کے سفیر واڈا مٹسو ہیرو نے ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاحت، میوزیم کی بحالی، آٹوانڈسٹریز، واٹر اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات مزید پڑھیں

ملاقات

بائیڈن جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیتن یاہو سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے بدھ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو مزید پڑھیں

ملاقات

نگران وفاقی وزیراطلاعات کی نمیرہ سلیم سے ملاقات ، نئے خلائی سفرکیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرہ سلیم نے ملاقات کی اور انہیں 5 اکتوبر کو اپنے خلائی سفر پر روانگی سے متعلق تیاریوں سے آگاہ مزید پڑھیں

ملاقات

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے یہاں ملاقات کی۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک مزید پڑھیں

شہباز شریف

نگران وزیراعظم کا تقرر: شہباز شریف اور راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج دوسری بیٹھک ہوگی۔ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوئی، مزید پڑھیں

ملاقات

چین، چینی صدر کی اہلیہ کی انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ اریانا سے ملاقات

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چھنگدو میں انڈونیشیا کے صدر کی اہلیہ اریانا جوکو ویدودو سے ملاقات کی جو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودوکے ہمراہ چین کے صوبہ سیچھوان کے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ،وزیر قانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سینٹ کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں ، مستقبل میں بھی ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں