شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ملاقات ، دونوں ممالک کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار

تیانجن (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور ایران کے تعلقات میں مثبت پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ملاقات، بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں میں ادارہ جاتی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات، پاکستان کو مطلوب افراد سے متعلق تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے دوبارہ ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ امور، دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے، باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

جب تک آزادی حاصل ہے بولتا رہوں گا اور کھڑا رہوں گا،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے ضمنی الیکشن نہیں لڑیں گے جس کا نتیجہ پہلے سے مرتب کر دیا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزراء ناصر شاہ اور شرجیل میمن نے ملاقات کی۔ ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سمیت مزید پڑھیں

وزیرِ خارجہ

پاکستان، مصر اور الجزائر کا فلسطین کے مسئلہ پر اظہارِ یکجہتی، تعلقات کے فروغ کا عزم

جدہ(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعتی اور الجزائر کے وزیرِ خارجہ احمد عطار سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین پر اظہار یکجہتی کیا۔ یہ ملاقات مزید پڑھیں

ملاقات

وزیراعظم سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کرلی۔ سبکدوش ہونے والے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ملاقات اور جنگ بندی کیلئے نئی مہلت دیدی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدرکو یوکرینی ہم منصب سے ملاقات اور جنگ بندی سے متعلق بات چیت کیلیے نئی مہلت دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ وہ روسی صدر مزید پڑھیں

زیلنسکی

روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے،یوکرائنی صدر

کیف (رپورٹنگ آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس امن سے متعلق اجلاس کو روکنے اور جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ زیلینسکی نے اپنے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے مزید پڑھیں