وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے آغا خان فانڈیشن کے ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آغا خان فانڈیشن کے ڈائریکٹر سلطان علی الانہ نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران آغا خان فانڈیشن کے ڈائریکٹر سلطان علی الانہ نے ملک میں معاشی استحکام لانے مزید پڑھیں

شیرافضل مروت

کچھ لوگ پارٹی میں پرویز خٹک ،فواد چودھری ،عون چودھری اور عمران اسماعیل کو واپس لانا چاہتے ہیں،شیرافضل مروت

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنماءشیرافضل مروت کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر ملاقات نہ سکی ، جس پر وہ پھٹ پڑے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانیہ کے دورے پر برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔وزیر داخلہ محسن نقوی برطانیہ کے دورے پر برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی، اس دوران باہمی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ

وزیرداخلہ کی چینی بزنس کمیونٹی کے وفد سے ملاقات، سکیورٹی اقدامات پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل ژاو شیرین کی سربراہی میں چینی بزنس کمیونٹی کے نمائندہ وفدنے ملاقات کی، ملاقات میں چینی شہریوں اور پراجیکٹس پر کام کرنے والے عملے کی حفاظت کے اقدامات مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی ملاقات، سینٹ میں قانون سازی پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت اور قائم مقام مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ؛شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت 5اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوارالحق پنوں مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

شہباز شریف سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں انٹر نیٹ کی تیز تر اور بلا تعطل فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ڈیجیٹائزیشن معیشت کو ڈیجیٹل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جاب مارکیٹ کے تقاضوں کو پورا کرنے والی سکلز سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں ، جرمنی قابل تجدید توانائی کے امور میں گلوبل لیڈر ہے، جرمنی مزید پڑھیں