شہباز شریف

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ملاقات ہنگامی عرب اسلامک سمٹ کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر دفاع مزید پڑھیں

ملاقات

”امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے” وزیراعظم کا امیرِ قطر سے ملاقات میں اظہارِ یکجہتی

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے دوحا میں امیرِ قطر سے ملاقات میں اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ پاکستان قطر کے ساتھ کھڑا ہے۔دوحا میں ہنگامی طور پر بلائے گئے مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

گورنر سندھ کا چین کے شہر ژوہو کا دورہ، دوطرفہ تعاون، سسٹر سٹیز پروگرام پر تبادلہ خیال

ژوہو (رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری چین کے شہر ژوہو پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ژوہو کے میئر اور پاکستانی سفارتکاروں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گورنر سندھ کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

ٹریکٹر سازی کی پالیسی میں متعلقہ شراکتداروں سے مشاورت کو یقینی بنایا جائیگا ،ہارون اختر خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ ٹریکٹر پالیسی کی تیاری میں تمام متعلقہ شراکتداروں سے مشاورت یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو مزید پڑھیں

عباس عراقچی

ایرانی وزیرِ خارجہ مصر میں آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کریں گے

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اقوامِ متحدہ کے جوہری نگراں ادارے (آئی اے ای اے)کے سربراہ رافیل گروسی سے مصر میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات کی تاریخ بتائے بغیر سرکاری نیوز ایجنسی نے ترجمان وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی قازق ہم منصب سے ملاقات، سیاسی و اقتصادی روابط بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قازقستان کے ہم منصب مرات نرتلیو سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات اسلام آباد میں وزارتِ خارجہ میں ہوئی، ملاقات میں سیاسی مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

گورنر پنجاب نے سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری اٹھا لی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری اٹھا لی ۔سوشل میڈیا پر سیلاب میں بچیوں کے جہیز بہہ جانے کی خبر کے بعد گورنر مزید پڑھیں

شہباز شریف

آذربائیجان کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان ملاقات،تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، مواصلات، دفاع، تعلیم پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر عزت مآب الہام علییوف سے چین کے شہر تیانجن میں منعقد ہونے والی ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے موقع پر ملاقات مزید پڑھیں