شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات (کل)طے ہوگئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی جو(کل)پیر کواسلام آباد میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں اعلیٰ سطح حکومتی اتحادی اجلاس بھی ہوگا جس میں حکومتی اور اتحادی مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سابق قومی کرکٹ ثقلین مشتاق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کو فارغ کیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے ثقلین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس،پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت میں مصطفی عامر اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے ملزمان کے میڈیکل چیک اپ کی بھی ہدایت جاری کردی۔دورانِ مزید پڑھیں

ساحر شمشاد مرزا

نائب ازبک وزیر دفاع کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ازبک نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی جس میں فوجی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

احمد الشرع

شام میں قومی مکالمہ کانفرنس ، احمد الشرع کا ریاست کی وحدت پر زور

دمشق(رپورٹنگ آن لائن)شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے کہاہے کہ اس وقت ریاست کی تعمیر نو کا غیر معمولی تاریخی نادر موقع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات قومی مکالمہ کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہی۔ سیکڑوں شامی مزید پڑھیں

شہزادہ خالد بن سلمان

شہزادہ خالد بن سلمان کی امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

ریاض (رپورٹنگ آن لائن )سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور صدر منصب سنبھالنے کے بعد امریکا کا پہلا دورہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

سشمیتا سین

میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن کوئی ملنا تو چاہیے نا، سشمیتا سین

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی پہلی مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے حالیہ انسٹاگرام لائیو مزید پڑھیں

کارپٹ ٹریننگ

ہاتھ سے بنے قالینوں کی گروتھ کی سالانہ شرح 2029 تک 3.08 فیصد رہنے کا امکان ہے ‘ اعجاز الرحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالینوں کی مختلف ممالک کے خریداروں تک رسائی اوربرآمدات کو مسابقتی بنانے کے لیے موثر حکمت عملی کو اپنانا ہوگا. مزید پڑھیں