بیرسٹر گوہر

سزاؤں کا جمعہ بازار لگا ہے، عوام کے مینڈیٹ کی عزت نہیں ہوگی تو ملک مزید خطرے میں ہوگا،بیرسٹرگوہر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کیلئے سنگین خطرات ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور مزید پڑھیں

شہباز شریف

این ڈی ایم اے بارشوں و سیلابی صورتحال کے متاثرین کی مدد و بحالی میں صوبوں کیساتھ تعاون مزید مربوط بنائے،وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی موسمی صورتحال میں خطرے سے دوچار علاقے کے لوگوں کے لئے پیشگی آگاہی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں و سیلابی صورتحال کے متاثرین کی مدد و مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زر داری سے عمان کے سفیر کی ملاقات،تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی جس میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

وٹکوف

ہم غزہ میں جنگ کو بڑھانا نہیں، ختم کرنا چاہتے ہیں، وٹکوف

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی اکثریت اسرائیلی اسیران کی واپسی چاہتی ہے۔ وٹکوف نے تل ابیب میں اسرائیلی اسیران کے خاندانوں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران مزید کہا کہ تمام مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی سے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان سے متعلق مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرمملکت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات،صوبے میں امن وامان کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے مزید پڑھیں

ملاقات

چین اور پا کستان کو قانون سازی کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربے سے سیکھنا ہوگا، چینی عہد یدار

جنیوا (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  سردار ایازصادق سے ملاقات کے موقع پر چین کی قومی عوامی کانگریس  کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لیجی نے کہا ہے کہ رواں سال جون میں پاکستانی قومی اسمبلی مزید پڑھیں

شہزادہ عبدالعزیز بن سعود

سعودی عرب اور فرانس نے سکیورٹی تعاون سے متعلق ایگزیکٹیو دستاویز پر دستخط کر دیئے

پیرس(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے اپنے فرنسیسی ہم منصب برونو ریٹیلیو سے پیرس میں ملاقات کی ،جس میں دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے سکیورٹی تعاون سے متعلق ایگزیکٹیو دستاویز پر دستخط کئے۔ عرب مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے صدر نیشنل بینک کی ملاقات،

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر خان سے بدھ کو نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی) کے صدر رحمت علی حسنی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صنعتی ترقی کے لیے مزید پڑھیں

کامران خان ٹیسوری

گورنر سندھ سے ایم کیو ایم گریجویٹ فورم کے وفد کی ملاقات

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایم کیو ایم گریجویٹ فورم کے وفد نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی ۔وفد کی قیادت ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ نے کی،ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق مزید پڑھیں