لاہور( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری آئندہ ہفتے لاہور آئیں گے. ایک ہفتہ قیام کے دوران بلاول بھٹوزرداری لاہورسمیت صوبہ بھر کے پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مختلف مزید پڑھیں
