سیف الملوک کھوکھر

حکومت نے معیشت کو ڈیفالٹ سے نکال کر استحکام کی جانب گامزن کیا ‘ سیف الملوک کھوکھر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں وفاقی اور پنجاب حکومت ملک اور صوبے کی ترقی مزید پڑھیں

بلنکن

روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے آغاز سے قبل امریکہ نے کئی بار یوکرین کو ہتھیار فراہم کیے تھے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن ) امریکی میڈیا کی خبروں کے مطابق امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اعتراف کیا ہے کہ امریکی حکومت نے روس کے خصوصی فوجی آپریشن سے بہت پہلے یوکرین کو فوجی مدد فراہم کرنا شروع کر دی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین فلسطین کی اندرونی مفاہمت کے لیے متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بیجنگ میں فلسطین کے حماس اور الفتح کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مصالحتی مذاکرات کے حوالے سے ایک نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

 تحریک انصاف

حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ایجنڈے کے مطابق الیکشن کے نتائج حاصل کرنا ہے، پنجاب میں ایک متنازع شخصیت لگائی مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

پنجاب احساس پروگرام ایکٹ کا مقصد مستحقین کیلئے سماجی تحفظ کو وسعت دینا ہے‘ثانیہ نشتر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احساس پروگرام پنجاب کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے پنجاب احساس پروگرام ایکٹ 2022 منظور کر لیا ہے،اس قانون کا مقصد پنجاب میں مستحقین کیلئے سماجی تحفظ کو وسعت دینا ہے۔ مزید پڑھیں

روبی انعم

شاید خدا کی ذات نے مجھے کسی مقصد کیلئے دوسری زندگی عطا کی ہے ‘ روبی انعم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں کی دعائیں لگ گئی ہیں اور شاید خدا کی ذات نے مجھے کسی مقصد کیلئے دوسری زندگی عطا کی ہے ،جب تک میرا دوسرا ٹیسٹ نہیں ہو جاتا مزید پڑھیں