صنم جاوید

ناانصافی ہو رہی ہو تو اُس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صنم جاوید کی 9 مئی مقدمے سے بریت کے خلاف کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ناانصافی ہو تو اس پر آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں۔ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ مزید پڑھیں

عمر اکمل

فکسنگ کرنیوالے ٹیم میں شامل’ مجھے کیس جیتنے کے باوجود کرکٹ سے دور کیا گیا’ عمر اکمل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ جنھوں نے اسپاٹ فکسنگ کی وہ کرکٹرز پاکستان ٹیم میں واپس آگئے اور کھیل رہے ہیں۔ قومی ٹیم سے کافی عرصے سے دور عمر اکمل نے کہا ہے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

مطیع اللہ کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا،سعد رفیق

لاہور(رپورٹنگ آں لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کو جس مقدمے میں گرفتار کیا گیا اسے ثابت کرنا ناممکن ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 مزید پڑھیں

صنم جاوید

ٹوئٹس کیس میں گرفتار صنم جاوید ڈسچارج، ریمانڈ کی استدعا مسترد، ایک گھنٹہ بعد پھر گرفتار

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نئے مقدمے میں گرفتار کی گئیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے ریمانڈ پر مزید پڑھیں

صنم جاوید

لاہور ہائیکورٹ،صنم جاوید کومزید کسی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو مزید کسی بھی مقدمے میں گرفتارنہ کرنے کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے صنم جاوید مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جلا ئوگھیرائو مقدمہ،علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں علی امین گنڈاپور کے خلاف جلا ئوگھیرائو اور کار مزید پڑھیں