ڈاکٹر یاسمین راشد

جلا ئوگھیرا ئومقدمہ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔ دوران سماعت عدالت نے پولیس مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایکسائز

مقدمہ درج کیوں نہ کیا۔ڈائریکٹر ایکسائز کے خلاف 22 اے &بی کی 3 الگ الگ درخواستں۔

مہر ندیم۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ریجن سی محمد آصف کے خلاف پولیس، اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کی تین الگ الگ درخواستوں پر مقدمات درج نہ کیے جانے پر سیشن کورٹس میں ضابطہ فوجداری مزید پڑھیں

مریم نواز اور رانا ثناء اللہ

مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے تحریک انصاف کے سربراہ کو دھمکیاں دینے سے متعلق مریم نواز اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے پاکستان مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن ) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ گکھڑ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ مہوش نامی خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ خاتون نے مزید پڑھیں

زبیر نیازی

جیل بھرو تحریک، زبیر نیازی اور عباد فاروق کیخلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماوں زبیر خان نیازی اور عباد فاروق کے خلاف پولیس موبائل پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کے پولیس سٹیشن سول لائنز مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، شیخ رشید کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید نشے کی حالت میں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فواد چوہدری کو چھڑانے کا الزام، فرخ حبیب پر مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب پر تھانہ فیروز والا شیخوپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا،پی ٹی آئی رہنما پر سابق وفاقی وزیر اور نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری کو مزید پڑھیں

وجاہت حسین اور بیٹے

خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو، وجاہت حسین اور بیٹے پر مقدمہ درج

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )خواتین ایم پی ایز کو غائب کرنے کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر چوہدری شجاعت حسین کے بھائی وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسی الہی پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چند روز مزید پڑھیں