لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کو گائون کے استعمال سے چھوٹ مل گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوین والے وکلا ء کو گائون کے استعمال سے استثنیٰ مل گیا ،وکلا ء عید کی تعطیلات کے بعد گائون کے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوسکیں مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کا شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کو 15 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اورنگزیب نے ممبر قومی اسمبلی شاندانہ مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے اور انصاف تک رسائی کو بڑھانے کی کوششوں کے حوالے سے انٹرایکٹو سیشن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن):چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے اور انصاف تک رسائی کو بڑھانے کی کوششوں کے حوالے سے منگل کو سپریم کورٹ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے مختلف سیکشنز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سائلین سے رشوت طلبی کی شکایات کرنے کیلئے ہاٹ لائن قائم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں خصوصی اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی گئی اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہاٹ لائن پر سپریم کورٹ سے متعلق کسی بھی کام کے سلسلے میں رشوت مزید پڑھیں

سائفر کیس

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

ہائیکورٹ نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں پرویزالٰہی کی درخواست پر فیصلے سناتے ہوئے درخواست نمٹا دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پولیس مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست، سماعت 17 مارچ تک ملتوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید کی درخواست پر مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کیلیء دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے چوہدری پرویز مزید پڑھیں