بلوچستان

بلوچستان’ ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان کے 20 اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ صوبے کے سرد علاقوں کے اسکولوں میں نئے مزید پڑھیں