لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پنجاب حکومت کو قبرستانوں میں مفت تدفین کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پنجاب بھر کے قبرستانوں میں تدفین کے لیے پیسوں کی وصولی پر پابندی لگا دی۔ مزید پڑھیں