مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے،10روز ہ قیام ، اہم ملاقاتیں متوقع

لندن(رپورٹنگ آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10 روز قیام کریں گے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، مزید پڑھیں