ثنا خان

ثنا خان کی بیٹے کیساتھ پہلی خوبصورت ویڈیو وائرل

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) اسلام کی خاطر بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان کی بیٹے کیساتھ پہلی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ثنا خان نے انسٹاگرام پر نومولود بیٹے کے ساتھ اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔ مزید پڑھیں