احسن اقبال

پاکستان ترقی کر سکتا ہے مگر یہ سلسلہ روکنا ہوگا کہ جب چاہا نظام بدل دیا، احسن اقبال

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کر سکتا ہے مگر یہ سلسلہ روکنا ہوگا کہ جب چاہا نظام بدل دیا،دنیا میں جن ممالک نے ترقی کی، انہوں نے ٹیکنالوجی کو مزید پڑھیں