ساحر لودھی

مجھے ٹی وی سے زیادہ ریڈیو پر کام کرنا اچھا لگتا ہے، ساحر لودھی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اداکار و میزبان ساحر لودھی نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی سے زیادہ ریڈیو پر کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان ساحر لودھی نے حال ہی میں نجی ٹی وی مزید پڑھیں

کارتک آریان

اپنی فلم کو بچانے اور کامیاب بنانے کیلئے میں خود غرض بن جاتا ہوں: کارتک آریان

ممبئی (رپورٹنگ‌آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نے کہا ہے کہ وہ خود غرضی کے ساتھ بھی اپنی فلم کو بچانا چاہتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اسی حوالے سے میں نے کام کیا، میں اپنی فلم مزید پڑھیں

فہد مصطفی

اداکاروں کے بھارت جانے پر میں سپر اسٹار بن گیا، فہد مصطفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی نے کہا ہے کہ ساتھی اداکاروں کے بھارت جانے کے بعد میں سپر اسٹار بن گیا،سینئر اداکار ہمایوں سعید سے سبق سیکھا ،میں ہمایوں سعید کو اپنا سرپرست مانتا ہوں، وہ ہمارے مزید پڑھیں

شہریار منور

بالآخر شہریار منور نے ماہین صدیقی کو اپنی جان تسلیم کرلیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف اداکار شہریار منور نے اپنی ساتھی اداکارہ و دوست ماہین صدیقی کو بالآخر جان کہہ کر مخاطب کردیا۔گزشتہ روز شہریار منور رواں سال 36 سال کے ہوگئے اس موقع پر اداکار کے لئے ایک سرپرائز مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی نے والدہ کو اپنے گھر سے نکال دیا، یوٹیوبر کا دعویٰ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی سے متعلق یوٹیوبر نے دعویٰ کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی کی قدر نہیں کی اور اْنہیں اپنے گھر سے نکال مزید پڑھیں

نبیل ظفر

بھارت ہمارے ڈرامے اور فلمیں نہیں خرید رہا، ہم کیوں ان کی فلمیں چلائیں، نبیل ظفر

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکار، ہدایت کار و پروڈیوسر نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت ہم سے ہماری فلمیں اور ڈرامے تک نہیں خرید رہا تو ہم کیوں ان کی فلمیں سینمائوں میں چلائیں؟نبیل ظفر نے نجی مزید پڑھیں