مفتاح اسماعیل

راتوں رات سولر میٹرنگ سے متعلق پالیسی بدلی گئی، مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ راتوں رات سولر میٹرنگ سے متعلق پالیسی تبدیل کی گئی۔خصوصی گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گرڈ میں نقصان کم کرنے کے بجائے بجلی پلانٹس لگائے گئے۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی ہے، میڈیا نہ ہی سیاست آزاد ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے حکومتی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی عدالتوں میں انصاف کی پامالی ہوتی، نہ تو میڈیا اور نہ ہی سیاست آزاد ہے۔ مزید پڑھیں

طارق متری

اسرائیلی انخلا کی امریکہ کی طرف سے گارنٹی نہیں،لبنانی نائب وزیر اعظم

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)لبنان کے نائب وزیر اعظم طارق متری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے انخلا کے لیے امریکہ کی طرف سے کوئی گارنٹی نہیں. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ امریکیوں نے اس مزید پڑھیں

زیلنسکی

امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں، یوکرینی صدر

کیف(رپورٹنگ آن لائن) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اب بھی تعلقات بہتر کرنا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا مزید پڑھیں

زیلنسکی

میں معافی نہیں مانگوں گا، یوکرینی صدر کا امریکہ کو سخت جواب

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )گذشتہ روز واشنگٹن میں ملاقات کے دوران امریکی صدر کے ساتھ تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اس بیان پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

زیلنسکی کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جو گذشتہ رات وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان طوفانی ملاقات کے دوران تقریبا ایک گھنٹے تک خاموش بیٹھے رہے، مزید پڑھیں

چین اور پاکستان

چین اور پاکستان کے درمیان خلابازوں کی تربیت سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس اور پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن نے باضابطہ طور پر وزیراعظم ہاؤس پاکستان میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے معاہدے مزید پڑھیں

اورین مارمورسٹین

ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں،اسرائیلی وزارت خارجہ

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان اورین مارمورسٹین نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کی موجودگی کے حوالے سے 16 منٹ تک براہ راست اور صاف جواب دینے سے گریز کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

معاہدے

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان پبلک ریلیشنز اینڈ کمیونیکیشنز، میڈیا و کمیونیکیشنز، ثقافتی تعاون اور آڈیو وژول سروسز کے شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور ترکیہ کے درمیان پبلک ریلیشنز اینڈ کمیونیکیشنز، میڈیا و کمیونیکیشنز، ثقافتی تعاون اور آڈیو وژول سروسز کے شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمتی یادداشتیں اور معاہدے طے پا گئے۔ جمعرات کو پاکستان اور ترکیہ مزید پڑھیں