پاکستان تحریک انصاف

وزیراعظم نے 2سال میں بالاکوٹ، بھارت، کورونا اورکمزور معیشت جیسے چیلنجزکاسامنا کیا،حکومتی وزرا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر وفاقی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وفاقی وزرا، مشیر خزانہ اور معاون خصوصی نے کہا ہے کہ اس موڑ تک پہنچ مزید پڑھیں

معاون خصوصی تانیہ ایدروس

دوہری شہریت ،وزیر اعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دےدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس مستعفی ہو گئی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دہری شہریت کے مسئلے مزید پڑھیں

و زیر اعظم سے عثمان ڈار

و زیر اعظم سے عثمان ڈار کی ملاقات ،ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جسمیں ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پر مشاورت کی گئی ۔وزیراعظم نے نوجوان رضا کاروں کو خود اعتماد میں لینے کا مزید پڑھیں

عثمان ڈار

”ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی “خوشی ہے کہ وزیراعظم کے اقدام کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے ،عثمان ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہو گئی ہے ، چین نے پاکستان سے ٹائیگر فورس کے کام کرنے کا طریقہ کار، مشکلات اور ممکنہ مسائل مزید پڑھیں

زلفی بخاری

سمند پار پاکستانی ورکرز کی اکثریت وبا سے قبل بے روزگار ہوئی، زلفی بخاری

دبئی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک نوکریوں سے محروم ہونے والے زیادہ تر پاکستانی ورکرز کورونا وائرس کی وبا سے قبل بے روزگار ہوئے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تانیہ ایدروس

یوٹیوب بندش سے ہزاروں لوگ بےروزگار ہوجائےں گے، تانیہ ایدروس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ یوٹیوب کی بندش مسئلے کا حل نہیں ہے۔ سوشل میڈیا اکاونٹ پروزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

چیئر مین سی پیک

ایران کے ساتھ بارڈر فینسنگ کی جا رہی ہے،100 کلو میٹر باڑ جلد لگا دی جائے گی،چیئر مین سی پیک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بارڈر فینسنگ کی جا رہی ہے،100 کلو میٹر باڑ جلد لگا دی جائے مزید پڑھیں

ژوب تا کچلاک روڈ

ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ،سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ژوب تا کچلاک روڈ کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،منصوبہ مزید پڑھیں

زلفی بخاری

دیامیر بھاشا ڈیم پاکستان کے سنہرے مستقبل کی نوید ثابت ہوگا،زلفی بخاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز و سیاحت ذولفقارعلی بخاری نے کہا ہے کہ دیامیر بھاشا ڈیم پاکستان کے سنہرے مستقبل کی نوید ثابت ہوگا. وزیراعظم پاکستان عمران خان نے قومی اہمیت کے لازوال مزید پڑھیں