ہارون اختر خان

ہارون اختر خان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ہارون اختر خان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے مطابق صنعتی ترقی مجموعی اقتصادی ترقی کے لیے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

ا سلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دئیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی مزید پڑھیں

شہباز شریف

الحمد للہ ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن ،شرح سود و مہنگائی شرح میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ ملکی معیشت صحیح سمت کی طرف گامزن ہے،شرح سود و مہنگائی شرح میں خاطر خواہ کمی آ چکی ہے،کاروباری برادری ملک کا اثاثہ ہے، پاکستان کی معیشت کا مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے بحرین کی مجلس النواب کے سپیکر احمد بن سلمان ال مسالم کی قیادت میں 11 رکنی پارلیمانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بحرین کے برادرانہ تعلقات انتہائی مضبوط اور مشترکہ عقیدے، تاریخ اور ثقافت پر مبنی ہیں، عوامی رابطوں کے فروغ کے لئے پارلیمانی وفود کے تبادلے مزید پڑھیں

مشال یوسفز ئی

مشال یوسفزئی کو وزیراعلی کے پی کی معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹادیا گیا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اور وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی معاون خصوصی مشال اعظم یوسفزئی کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔وزیراعلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مشال اعظم کو معاون خصوصی کے عہدے سے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے ، چیئر مین پی ٹی آئی کو چوری کا حساب دینا ہوگا،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ تاخیری حربے مزید نہیں چلیں گے ، چیئر مین پی ٹی آئی کو چوری کا حساب دینا ہوگا،حتمی ٹرائل کو رکوانا اور خلل ڈالنا انصاف مزید پڑھیں

فہد حسین

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفی منظور بھی کر لیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

دہشتگردی کی لہر ہم لیکر نہیں آئے ،ہم نے بہت حملوں کو ناکام بنایا،ترجمان کے پی حکومت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لہر ہم تو لے کر نہیں آئے بلکہ ہم نے بہت سے حملوں کو ناکام بنایا۔برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

عطا اللہ تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر، وفاقی وزیر کی تمام مرعات حاصل ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا گیا،وزیراعظم نے عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا، وفاقی وزیر کا درجہ بھی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

لاہور ہائیکورٹ میں 18ن لیگی ایم پی ایز کی معطلی کے خلاف درخواست دائر کرنے جار ہے ہیں،عطا تارڑ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں 18ن لیگی ایم پی ایز کی معطلی کے خلاف درخواست دائر کرنے جار ہے ہیں،بد قسمتی سے ہماری معطلی کے کیسز کی سماعت نہیں مزید پڑھیں