پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) مخصوص نشستوں کا معاملہ پارلیمنٹ لے جائیگی‘ عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ن لیگ مخصوص نشستوں کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی میں مشاورت کیلیے آئے گا تو سب رائے دیں گے، علی پرویز ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پارٹی میں جب مشورے کیلئے پابندی کا معاملہ آئے گا تو ہر کوئی اپنی رائے دے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت خزانہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ موخر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

صدر کے ٹویٹ سے بھونچال آگیا، معاملہ سلجھنے کی بجائے الجھ رہا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے صدر عارف علوی ٹویٹ کر کے بھونچال لے آئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پیغام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

حکومت نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لے لی، سپریم کورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیخلاف اپیل واپس لئے جانے پر معاملہ نمٹا دیا۔ جسٹس اعجازلاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنا چاہیے، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات شوکاز نوٹس سے شروع ہوئے، مولانا فضل الرحمان کو معاملہ سلجھانے کیلئے آگے آنا چاہیے، اگر ان سے غلطی مزید پڑھیں

طارق ٹیڈی

سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(شوبز رپورٹر)بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے کا معاملہ،فیملی کورٹ نے سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ فیملی کورٹ نے طارق ٹیڈی کے 15 اگست تک قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ درخواستگزار نے استدعا کی کے مزید پڑھیں