مسلم لیگ (ن)

رانا ثناء اللہ اور شر جیل میمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،پانی کے مسئلہ پر مشاورت کے عمل کو آگے بڑھانے پر اتفاق

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن سے ایک بار پھر ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پانی کے مسئلہ پر مشاورت کے عمل کو مزید پڑھیں

فاروق ستار

بجلی قیمتوں میں کمی پر تاجر اور صنعتکاروں کے شکریہ کے فون آئے‘ فاروق ستار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی قیمتوں میں کمی پر تاجر اور صنعتکاروں کی جانب سے شکریہ کے فون آئے۔ اپنے ایک بیان میں فاروق ستار نے کہا کہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

قومی سطح کے فیصلوں میں عمران خان کی شمولیت کے بغیر پائیدار استحکام نہیں آ سکتا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میںقوم کے اتحاد میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے ، حکمرانوں کی ضد اوراناء کی وجہ سے حالات ابتر ہو مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

امریکی صدر ٹرمپ کا دہشتگردی کی جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو تسلیم کرنا انتہائی خوش آئند ہے’ملک احمد خان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو تسلیم کرنا انتہائی خوش آئند ہے،پاک افغان پالیسی مزید پڑھیں

کیرولین لیویٹ

یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ یوکرین کے لیے مالی امداد پر نظر ثانی کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے قومی مزید پڑھیں

لین جئین

نام نہاد “پاناما نہر پر چین کا کنٹرول” ایک سفید جھوٹ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے کہا ہے کہ چین پاناما نہر کے معاملے پر پاناما کی خودمختاری کی حمایت کرتا ہے اور نہر کو مستقل غیر جانبدار بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور مزید پڑھیں

بہروز سبزواری

طلاقوں کی اصل ذمے دار لڑکیاں خود ہیں، بہروز سبزواری

کراچی (پورٹنگ آن لائن)پاکستان کے نامور اداکار بہروز سبزواری نے طلاقوں کا ذمے دار لڑکیوں کو قرار دے دیا۔بہروز سبزواری نے نجی چینل کے مارننگ شو میں موجودہ دور میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں