محسن نقوی

وزیر دخلہ محسن نقوی کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات، باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی و سیاسی امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، مذاکرات کے لئے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ، معاشی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت ٹیکسیشن، توانائی اور سرکاری ملکیتی اداروں میں وسیع البنیاد اصلاحات کے عمل کوجاری رکھنے اورمجموعی قومی پیداوارکے تناسب سے ٹیکس کی شرح کو 13.5 فیصد مزید پڑھیں

چین

چین، سی پی سی کا  موجودہ معاشی صورتحال  کے  تجزیہ اور مطالعہ کے لئے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے موجودہ معاشی صورتحال کا تجزیہ اور مطالعہ کرنے اور اقتصادی کام کے اگلے مرحلے کے انتظامات کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔ سی پی سی کی مرکزی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو ماہ کی ہماری اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،معاشی ریفارمز کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہے ہیں،سب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وزیراعلی پنجاب سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعلی مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

مخلوط حکومت کے لئے معاشی صورتحال بہتربنانا مشکل ہوگا،میاں زاہدحسین

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو مکمل اور واضح اکثریت نہ ملنا تشویش مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس کا انعقاد ، شی جن پھنگ کا کانفرنس سے اہم خطاب 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس 11 سے 12 دسمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کانفرنس سے مزید پڑھیں

وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملاقات،وزیراعظم کو موجودہ ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے وزیراعظم کو موجودہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

الیکشن میں عوام نے جو فیصلہ کیا اسے تسلیم کریں گے: وزیراعظم

شرقپور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کی آمد آمد ہے اور الیکشن میں عوام جوفیصلہ کریں گے اس پر سر تسلیم خم کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں