عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی مظہراقبال کے سڑک حادثہ میں انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر صحافی مظہر اقبال کے سڑک حادثہ میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور مزید پڑھیں