نثار کھوڑو

کبھی دل کرتا ہے کیا ہم نے خطا کردی اس اسمبلی نے بل پاس کیا پاکستان بننا چاہیے، نثار کھوڑو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ کیا ہم نے خطا کردی کہ اس اسمبلی نے بل پاس کیا کہ پاکستان بننا چاہیے۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور مغرب کو اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ

میڈرڈ(رپورٹنگ آن لائن)ہسپانوی وزیر اعظم پیڈروسانچیز نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرخارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی

سکھوں کا نیویارک میں اقوام متحدہ کے باہر بھارت کیخلاف مظاہرہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ہردیپ سنگھ نجر قتل پر سکھ برادری نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھارت کے خلاف مظاہرہ کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سکھ مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارت مخالف نعرے لگائے مزید پڑھیں

مظاہرہ

فرانس، پیرس میں سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سکھ رہنما مان سنگھ نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈاکٹروں کا کیا کام مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹرز مظاہرہ کریں انہیں دور دراز بھیج دیں’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹرز مظاہرہ کریں انہیں دور دراز بھیج دیں ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد کریم نے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں نہ مزید پڑھیں

مظاہرہ

جرمنی میں کورونا پالیسی کے مخالفین کا پابندی کے باوجود مظاہرہ

برلن (ر پورٹنگ آن لائن)جرمنی میں عوامی اجتماعات پر پابندی کے نفاذ کے باوجود موجودہ کورونا پالیسی کے مخالفین نے گزشتہ شب میونخ میں احتجاجی مارچ کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس مظاہرے میں کئی سو افراد نے شرکت کی۔ پولیس مزید پڑھیں

دستبردار

مسلم ممالک کے اسرائیل سے معاہدے، فلسطین عرب لیگ کی صدارت سے دستبردار

تل ابیب(ر پورٹنگ آن لائن)فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کی مذمت کی اور ردعمل میں احتجاج کے طور پرعرب لیگ کے آئندہ اجلاسوں کی صدارت سے دستبردار ہوگیا ہے، اس سے زیادہ مزید پڑھیں

مظاہرہ

بیلاروس میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ، صدر کے سینکڑوں ناقدین گرفتار

منسک(ر پورٹنگ آن لائن)بیلاروس میں صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے سخت کارروائی کی ہے۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز دارالحکومت منسک میں صدر لوکاشینکو کے 400 سے زائد مخالفین کو گرفتار مزید پڑھیں

کنزہ ہاشمی

کنزہ ہاشمی ڈرامہ سیریل’’ اڑان ‘‘ میں اسامہ خان اور عدیل چوہدری کے ساتھ دکھائی دینگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ کنزہ ہاشمی ڈرامہ سیریل’’اڑان ‘‘ میں اسامہ خان اور عدیل چوہدری کے ساتھ دکھائی دیں گی۔ڈرامہ سیریل’’گل گلزار‘‘ میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرنے کے بعد کنزہ ہاشمی ایک بار پھر چھوٹی سکرین مزید پڑھیں