حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کا 29 ستمبر سے ملک گیر مظاہروں کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگے بجلی بلوں اور آئی پی پیز کیخلاف 29 ستمبر کو ملک گیر مظاہروں کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

ریڈزون سیل

جماعت اسلامی کا دھرنا،ریڈزون سیل،ملک بھر میں مظاہروں کااعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیاجبکہ وفاقی دارالحکومت اور پنجاب بھرمیں رات بھر چھاپوں کے دوران پولیس مزید پڑھیں

فلسطینی

مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز سے جھڑپ ،140 فلسطینی زخمی ہوگئے

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن) مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آبادکاری کیخلاف مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 140 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے میں نابلوس کے قریب بیتا کے علاقے میں اسرائیلی آباد کاری مزید پڑھیں

شفقت محمود

پولیس اور سرکاری املاک پر ایسے حملوں کی ماضی میں نظیر نہیں،شفقت محمود

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے مذہبی تنظیم کی جانب سے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ پولیس اور سرکاری املاک پر ایسے حملوں کی ماضی میں نظیر نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

تونس

تونس میں جاری پرامن احتجاج تصادم اور تشدد کی شکل اختیار کرگیا

تونس سٹی (رپورٹنگ آن لائن)تونس میں بے روزگارہ، معاشی ابتری اور سماجی بے راہ روی کے خلاف ہونے والا پرامن احتجاج تشدد کی شکل اختیار کرگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تونسی پولیس نے دارالحکومت تونس میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مزید پڑھیں

کرغزستان

کرغزستان میں دوبارہ انتخابات کااعلان،20دسمبر کومنعقد ہوں گے

بشکیک ( ر پورٹنگ آن لائن)کرغزستان میں نئے پارلیمانی انتخابات رواں برس دسمبر کی بیس تاریخ کو منعقد ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وسطی ایشیائی ریاست میں انتخابات میں بے ضابطگیوں کے بعد بڑے مظاہرے شروع ہو گئے مزید پڑھیں

مقتدی الصدر

عراق میں امن برقرار رکھنے کے لیے مقتدی الصدر کا امن منشوروں کا اعلان

بغداد( رپورٹنگ آن لائن)عراق میں الصدر گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے متعدد منشوروں کا اعلان کیا ہے۔ مقتدی نے ان دستاویزات کو امن منشوروں کا مجموعہ قرار دیا ہے جن کا مقصد عراقیوں کے لیے امن کی بحالی، بیرونی مزید پڑھیں