قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں غزہ میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد اورغزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

مودی سرکار کے مظالم کے با عث مسلمانوں کا براحال ہوگیا،سردار ایاز صادق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ آج قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے،اگر وہ نہ ہوتے تو پاکستان نہ ہوتا، مودی سرکار کے مظالم کے با عث مسلمانوں کا براحال ہوگیا،مساجد مزید پڑھیں

مشعال ملک

انسانی حقوق کی تنظیمیں بتائیں کیا مقبوضہ کشمیر میں انسان نہیں ہیں؟ مشعال ملک

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر خاموش تماشائی ہیں۔ بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ قرار دیتے مزید پڑھیں

صدر مملکت

ترقی یافتہ قومیں اپنے علاقوں میں جنگیں نہیں چاہتیں،صدر مملکت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ترقی یافتہ قومیں اپنے علاقوں میں جنگیں نہیں چاہتیں، عورتوں کے حوالے سے معاشرے میں بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، پاکستان نے چالیس سال افغان مہاجرین کی مزید پڑھیں

مشعال ملک

کشمیر میں بھارتی مظالم کے 74 سال مکمل، مشعال ملک کا اقوام متحدہ سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے 74 سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ سے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چوہدری محمد سرور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ مظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب نے گریٹر اقبال واقعے کو شرمناک اور قابل مذمت قرار مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

انسانی حقوق کے عالمی ادارے اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لیں، گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے فلسطین میں اسرائیلی افواج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا انسانی حقوق کے عالمی ادارے اسرائیلی دہشت گردی کا نوٹس لیں، دنیا میں امن کیلئے مسئلہ فلسطین کا حل بھی لازم مزید پڑھیں

مسجداقصیٰ

پاکستان کی ایک بار پھر مسجداقصیٰ میں نمازیوں پر فائرنگ اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم کی شدید مذمت ، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر مسجداقصیٰ میں نمازیوں پر فائرنگ اور نہتے فلسطینیوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی سفاکیت کا نوٹس لے، مسئلہ فلسطین پر مسلم مزید پڑھیں

مشال ملک

آزادی کیلئے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،مشال ملک

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، تحریکوں میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہے، قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں مزید پڑھیں