چینی وزارت تجارت

یورپی یونین نے چین میں نام نہاد “حد سے زیادہ صلاحیت ” اور “غیر منصفانہ مسابقت” کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت تجارت کی معمول کی پریس کانفرنس میں یورپی یونین کے چین کے خلاف متعدد تحفظ پسند اقدامات سے متعلق پوچھا گیا۔جمعرات کے روز وزارت تجارت کے ترجمان حہ یادونگ نے کہا کہ حال ہی مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافہ

ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 مزید پڑھیں

رپورٹ

امریکہ نے ‘حد سے زیادہ پیداوار’ کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے، رپورٹ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کچھ عرصے سے امریکہ نے ‘حد سے زیادہ پیداوار’ کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔ مصنوعات کی برآمدات کو “حد سے زیادہ پیداوار” کے ساتھ تشبیہ دینا عام معاشی فہم اور گلوبلائزیشن کے مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

امریکی و یورپی عوام نے فلسطینیوں کا مسلمانوں سے زیادہ ساتھ دیا، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپ کے عوام نے غزہ اور فلسطین کے عوام کا مسلمانوں سے زیادہ ساتھ دیا۔ جماعت اسلامی نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف مزید پڑھیں

مصنوعات

مصنوعات کی اپ گریڈیشن کو تیز کرنا اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک اہم اقدام ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر ، مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور مرکزی کمیشن برائے مالیاتی و اقتصادی امور کے ڈائریکٹر شی جن پھنگ کی صدارت میں مرکزی کمیشن مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

گڑ

گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں گڑ اورگڑ سے بنی مصنوعات کی مزید پڑھیں

پٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر10فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.40ملین ٹن ریکارڈ کیا مزید پڑھیں