شیری رحمان

پی ٹی آئی کا کرپشن سے متعلق بیانیہ تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا،شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا کرپشن کے حوالے سے بیانیہ صرف تقریروں اور مشہوری تک محدود تھا۔ مزید پڑھیں