ہمایوں اختر خان

پنجاب اسمبلی فی الفور بلدیاتی نظام کے لئے قانون سازی کرے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کا قیام عمل میں نہ آنے کی وجہ سے دیہی علاقوں میں عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہور ہے. پنجاب اسمبلی فی الفور مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی کہتی رہی ہے کہ مذاکرات جاری رکھیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں پی ٹی آئی رہنما اپنے بیانات میںکہتے رہے ہیں 190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے سے قطع نظر ہم مذاکرات جاری رکھیں گے، دیکھتے ہیں مزید پڑھیں

نوین نقوی

تاحال شادی نہ کرنے کا پچھتاوا نہیں، اتنا زیادہ مسئلہ نہیں ہوتا، نوین نقوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق صحافی، ماڈل، ویڈیو جوکی (وی جے) اور اداکارہ نوین نقوی نے کہا ہے کہ تاحال رشتہ ادواج سے منسلک نہ ہونے پر انہیں کوئی پچھتاوا نہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ اتنا زیادہ مسئلہ ہوتا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملک کوپائیدارنمو کی طرف لے جانے میں سٹاک مارکیٹ کاکردارکلیدی اہمیت کاحامل ہے ،وزیر خزانہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ ملک کوپائیدارنمو کی طرف لے جانے میں سٹاک مارکیٹ کاکردارکلیدی اہمیت کاحامل ہے،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی سے ملکی معیشت پرسرمایہ کاروں کے اعتمادکی عکاسی ہورہی ہے۔ انہوں نے ان مزید پڑھیں

ضیا الحسن لنجار

کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، مذاکرات ناکام ہوئے تو ایکشن ہوگا، وزیر داخلہ سندھ

کراچی( رپورٹنگ آن لائن ) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ آئی جی اور دیگر اداروں کو واضح احکامات دے دیے کہ کراچی کی سڑکیں یرغمال بنانے نہیں دے سکتے، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

طنازایرانی

میری برتھ ڈے تھی لیکن میرے گھر والوں نے اس روز ہی بختیار کو گھر سے نکال دیا،اداکارہ طنازایرانی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی وڈ کی معروف اور سپر ہٹ فلموں میں بطور معاون اداکارہ جلوہ گر ہونے والی طناز ایرانی نے دونوں شوہروں سے شادی کی صورت پیش آنیوالی مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پارسی مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

ایک جماعت مشکلات میں ہے وہ ڈائیلاگ ان سے کرنا چاہتے جو کر نہیں سکتے’قمر زمان کائرہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ایک جماعت مشکلات میں ہے وہ ڈائیلاگ ان سے کرنا چاہتے جو کر نہیں سکتے، ہمیشہ سیاسی جماعتیں ہی مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

پہلا اور آخری آپشن میاں نواز شریف ہیں، چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سابق گورنر وفاقی وزیر امور کشمیر گلگت و بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی زندگی میں مشکلات کا سامنا رہا نواز شریف مزید پڑھیں

گیس پریشر

سردیوں کے آغاز ، لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں مزید کمی، گھریلو صارفین مشکلات کا شکار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )سردی کا آغاز ہوتے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہوگئے۔لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، اندرون شہر، مسلم ٹان، گارڈن ٹاﺅن، مزید پڑھیں