اسحق ڈار

دہشتگرد گروپوں کا افغان سر زمین کا استعمال تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں خصوصا ٹی ٹی پی کا افغان سر زمین کا استعمال ہمارے باہمی تعلقات میں بڑی رکاوٹ بن گیا ہے۔ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کر رہی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کی پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشت گردی کا مقابلہ کر رہی ہیں، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ کی صورت اختیار کرتے جارہے ہیں ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران عوام کو معیشت کی کاسمیٹکس والی تصویر دکھا رہے ہیں جبکہ اصل صورتحال اس کے برعکس ہے . ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

امیتابھ بچن پر بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے لگے، یادداشت جواب دینے لگی

ممبئیر(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن پر بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے لگے، بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی یادداشت جواب دینے لگی۔ بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن جن کی شہرت عمر، نسلوں اور سرحدوں سے ماورا مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

” فافن” کی تازہ رپورٹ موجودی انتخابی نظام پر سوالیہ نشان ہے ‘جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ فافن کی تازہ رپورٹ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ”پاکستان کے انتخابی نتائج گزشتہ دو دہائیوں سے بہتری کی جانب گامزن نہیں ہوئے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

12 ارب کی خطیر لاگت سے کوہاٹ میں پینے کے صاف پانی ،قدرتی گیس فراہمی پرکام جاری ہے ،شہریار آفریدی

کوہاٹ(رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر داخلہ شہریار آفریدی اورچیئرمین ڈیڈیک ایم پی اے شفیع جان نے کہا ہے کہ12 ارب روپے کی خطیر لاگت سے کوہاٹ شہر میں پینے کے صاف پانی اور قدرتی گیس کی فراہمی پرترقیاتی کام تیزی مزید پڑھیں

سویابین

پاکستان ہر سال 1200 ملین ڈالر کی سویابین درآمد کرتا ہے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد سرورخان نے کہاکہ پاکستان ہر سال 1200 ملین ڈالر کی سویابین درآمد کرتا ہے اس لئے اگر اس کی کاشت کو فروغ دیا جائے تو اس سے نہ مزید پڑھیں

گھی

رمضان میں گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)نے رمضان المبارک کے دوران گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، بلاول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چیف جسٹس کے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

رائے ونڈ(رپورٹنگ آن لائن )رائے ونڈ یوٹیلٹی سٹورزپر اشیاء کی نامکمل ترسیل سے صارفین کو مشکلات کا سامنا،شہر کے دونوں سٹورز پر عوام اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورسٹاک کی عدم فراہمی سے مایوس لوٹنے لگے،حکام سے نوٹس لینے مطالبہ۔ مزید پڑھیں