خالد مقبول صدیقی

حکومت سنجیدگی دکھائے توساتھ کھڑے ہوں گے، خالد مقبول صدیقی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نوجوان اپنے حق کیلئے موروثی سیاست کے خلاف کھڑے ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ٹرانس ریلوے پراجیکٹ میں افغانستان کی صورتحال کے باعث مشکلات پیش آ رہی ہیں‘شاہ محمودقریشی

تاشقند(رپورٹنگ آ ن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹرانس افغان ریلوے پراجیکٹ میں افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

گور نمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

جی سی یو نیورسٹی میں 15 ستمبر سے تما م کلا سز کا آغاز

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) گور نمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں 15 ستمبر بروزمنگل سے تمام کلا سوں کا آغاز ،پچا س فیصد طلباء آن کیمپس جبکہ باقی آن لائن کلاسز لیں گے۔اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی مزید پڑھیں

کرکٹر مدثر نذر

بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے،سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں اگر اگست میں بارشیں ہوئیں تو بلے بازوں کو مشکلات پیش آئیں گی، بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے، مزید پڑھیں