لائیڈ آسٹن

مشرق وسطی میں خطرناک لمحہ ہے،امریکی وزیردفاع

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ہاتھوں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کے زخمی ہونے پر امریکہ کا رد عمل کئی مرحلوں میں سامنے آئے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون سربراہ نے ایرانی حمایت مزید پڑھیں

جوزف بوریل

اسرائیل لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ،یورپی یونین

نیویارک ( رپورٹنگ آن لائن)یورپی یونین خارجہ اور سلامتی امور کے سربراہ جوزف بوریل نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ لبنان کو جنگ میں گھسیٹنے سے باز رہے ۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

چین

چین کسی کو چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، عالمی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)جاپان کے اخبار نہون کیزئی شمبون نے “چین مشرق وسطی میں کمزوروں کی حمایت کرتا ہے اور امریکہ کے یک قطبی نظام کو چیلنج کرتا ہے” کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیا۔ مضمون میں کہا گیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

فلسطینیوں کے اسکولوں کی مسماری پر اقوام متحدہ کی اسرائیل پر کڑی تنقید

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں اسکولوں کی مسماری پر شدید نقطہ چینی کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی کے امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ کار ٹور وِنس لینڈ مزید پڑھیں

انجینئر خالد الفالح

جاپان کے ساتھ مختلف شعبوں میں 26 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں، سعودی وزیر

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد الفالح نے کہا ہے کہ ہم جاپان کے ساتھ اپنی شراکت داری میں ایک نئے دور کا آغاز کر رہے ہیں۔ ہم جاپان کے ساتھ کئی شعبوں میں شراکت داری کو مزید مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

عالمی دنیا فلسطینیوں اور کشمیریوں کو انصاف دلوائے ‘حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ عالمی دنیا فلسطینیوں اور کشمیریوں کو انصاف دلوائے ، اسلام مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطی کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے،سعودی عرب

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطی کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ خطرے سے نمٹنے کیلئے خطے کے ملکوں کے درمیان تعاون ضروری ہے۔ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

مشرق وسطی

جرمن وزیر خارجہ بیئربوک مشرق وسطی کے دورے پریروشلم پہنچ گئے

برلن ( ر پورٹنگ آن لائن)جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک مشرق وسطی کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر جمعرات کو یروشلم پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ یروشلم میں اسرائیلی ہم منصب یائیر لاپید سے ملاقات کریں گی۔ اس دورے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ،مشرق وسطی میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عرب ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، مشرق وسطی میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں،پاکستان فلسطین اور کشمیر کے مسئلوں کا اقوام متحدہ مزید پڑھیں