چینی وزیر خا رجہ

چین اور لبنان کی دوستی  ایک  دیرینہ روایتی دوستی  ہے،چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں لبنان کے وزیر خارجہ  عبداللہ بو حبیب سے ملاقات کی ۔ملاقات میں  مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے’وائٹ ہائوس

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی کے ایڈوائزر جوناتھن فنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیر کی آواز ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے دوران، دونوں فریقوں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان جاری کیا، جس نے مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل پر متفقہ مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر تا ہے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (رپوٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ آج دنیا بہت مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

امر یکی فو جی کی خود کشی امریکی سیاست دانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، چینی میڈ یا

وا شنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) ” اسرائیل کے بارے میں امریکی حکومت کی پالیسی پر عدم اطمینان کا اس سے بڑھ کر کوئی اشارہ نہیں ہے کہ ایک امریکی فوجی نے امریکہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو مزید پڑھیں

ایسپن بارتھ ایڈے

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے فلسطینی ریاست لازمی ہے، ناروے

دوحہ(رپورٹنگ آن لائن) ناروے کے وزیرخارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطینی ریاست ضروری ہے اور دو ریاستی حل اسرائیل کے بھی مفاد میں ہے۔ قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کو انٹرویو میں مزید پڑھیں