شیخ محمد بن زاید النہیان

اماراتی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اظہار یکجہتی کیا

ابوظہبی (رپورٹنگ آن لائن)اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ایرانی صدر مسعود پزیشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایران کو نشانہ بنانے پر شیخ محمد بن زاید نے مزید پڑھیں

بنجمن نیتن یاھو

اسرائیل مشرق وسطی کا چہرہ بدلنے جا رہا ہے، نیتن یاہو

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل اور ایران کے درمیان حملوں کے جاری تبادلے کے درمیان اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ تل ابیب مشرق وسطی کا چہرہ بدل رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تل ابیب سے اپنی مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

مشرق وسطی میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں اضافی دفاعی صلاحتیں تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی فورسز کی حفاظت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، آذربائیجان بھی جائیں گے

ریاض(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کل10 نومبر (بروز اتوار) کو سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطی کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

ٹرمپ کے جیتنے سے بھی مشرق وسطی پالیسی میں فرق نہیں پڑیگا، حافظ حمد اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی آ جائے تو امریکہ کی مشرق وسطی بارے پالیسی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمد اللہ کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

مشرق وسطی میں امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے۔ وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے مزید پڑھیں

ایران

فی الحال امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی ماحول نہیں ہے ، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے مشرق وسطی میں بدترین کشیدگی کی موجودہ صورتحال میں کہا ہے کہ فی الحال ایسا کوئی ماحول نظر نہیں آتا کہ امریکہ کے ساتھ اومان کی مدد سے کوئی رابطہ یا بات چیت کی جا سکے۔ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

بڑے ممالک مشرق وسطی میں جنگ پر قابو پانے کیلئے مثبت کوششیں کریں، چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں پوچھا گیا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے حماس کو فنڈنگ فراہم کرنے کے بہانے تیسرے ممالک کے افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کیں مزید پڑھیں

عثمان جدون

لبنان پر اسرائیلی حملہ بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے،عثمان جدون

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطی میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے۔ اپنے ایک بیان میں عثمان جدون نے کہا مزید پڑھیں