چینی وزارت خارجہ

سابق امریکی کانگریس مین کونر گیلے غر کے خلاف چینی کارروائی جوابی ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں سابق امریکی کانگریس مین گیلے غر کے خلاف جوابی اقدامات کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ حالیہ برسوں میں مزید پڑھیں

پاک،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ،سعودی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کی ضرورت ہے،ہمارے درمیان شراکت داری باہمی عزت، مشترکہ مفادات اور بہتر مستقبل کے وژن کیلئے ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

مشترکہ مفادات کونسل میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں قائد ایوان اور وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔ ڈیجیٹل مردم شماری میں بلند ترین مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاکستان کے اعلی سطحی ٹرائی سروس ملٹری وفد کا چین کا دورہ، آئی ایس پی آر

رولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری پرعزم کا اعادہ ، فریقین کے درمیان مشترکہ مفادات کے تحفظ کیلئے رابطوں میں تسلسل، تربیت، ٹیکنالوجی اور انسداد دہشت گردی تعاون کو بڑھانے پر بھی اتفاق ۔ مزید پڑھیں

حکومت کی اولین ترجیح

وزیر اعظم کا برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ سے اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، یہ تعلقات وسیع پیمانے پر مختلف امور میں تاریخی روابط اور مشترکہ مفادات پر مبنی مزید پڑھیں

چینی سفیر

پاک چین تعاون کے فروغ میں 14واں پنج سالہ منصوبہ غیرمعمولی ہے، چینی سفیر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کو 14ویں پنج سالہ منصوبے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی اپنی خوبیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مشترکہ مفادات پر مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

سعودی عرب کے ساتھ ہمارا تعلق بہت اہم ہے اور ہمارے مشترکہ مفادات بڑے ہیں،امریکا

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے باور کرایا ہے کہ واشنگٹن اب بھی سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا مصمم ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا مزید پڑھیں